امریکہ، مری لینڈ، مسجد الفلاح، سیمینار،

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) مری لینڈ کی مسجد الفلاح میں بین المذاہب سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں عیسائی و یہودی اسکالروں نے نسل پرستی بارے رسول اکرم(ص) کی سیرت پر خیالات کا اظھار کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511107    تاریخ اشاعت : 2022/01/15