مبارکباد

مبارکباد

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: تحریک جھاد اسلامی فلسطین(حماس) اور رہنماوں کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوغان، کو کامیابی پر مبارکبادی کے پیغامات جاری کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514395   تاریخ اشاعت : 2023/05/30

ایران اور پاکستان کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک کے قومی مفادات میں ہیں اور دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511554   تاریخ اشاعت : 2022/03/24

سال کے موقع پر رہبر انقلاب نے نوروز اور بقیةالله الاعظم(عج) کی ولادت کو مبارکبار پیش کرتے ہوئے سال نو کو علمی بنیادوں پر استوار پیداوار کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511542   تاریخ اشاعت : 2022/03/21

تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314   تاریخ اشاعت : 2022/02/15

صدر پاکستان عارف علوی نے ایران کی 43 ویں سالگرہ پر رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511285   تاریخ اشاعت : 2022/02/10

جارجیا کے آرچ بشپ نے ایک مراسلے میں سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے حضرت مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہنیتی پیغام کا شکریہ میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511136   تاریخ اشاعت : 2022/01/18

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134   تاریخ اشاعت : 2022/01/18