فلسطینی - صفحہ 3

فلسطینی - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شهید فلسطینی کی ماں کی «صعید» ہسپتال میں تلاوت کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516228   تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: غزہ میں آپریشن " سچا وعدہ" کے بعد فلسطینیوں کی خوشی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516222   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: یامن المقید، فلسطینی بچہ ہے جو بیت لاهیا میں واقع اپنے گھر کی بالکونی سے ہر روز اذان دیکر غزہ مساجد سے نشر ہونے والی اذان کی جگہ پر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516208   تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035   تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515966   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: اسلامی مرکز الازهر نے بیان میں غزہ باشندوں پر کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515953   تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: فلسطینی والدین جنگ کے باوجود شهر رفح میں اپنے بچوں کو قرآن سکھانے پر توجہ رکھتے ہیں جہاں بدترین حالات میں بچوں کو قرآن و معارف سکھایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515651   تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515641   تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا: غزہ کی وزارت صحت کے سیکریٹری کی شہیدہ بیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515620   تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: فلسطینی مجاہد اور حافظ جو چند روز قبل سجدے کی حالت میں شھید ہوا ہے انکی تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515605   تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515583   تاریخ اشاعت : 2023/12/28

ایکنا: اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3515576   تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515568   تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522   تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515427   تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا امریکہ : تین فلسطینی طلبا کو ورمونٹ میں نامعلوم افراد نے گولی کا نشانہ بنایا، وجہ فلسطینی نفرت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515372   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا نیدر لینڈ: ملک کے شدت پسند رہنما کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اسلامی ممالک نے شدید تنقید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515364   تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا اسلام آباد: مسلم حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم اسرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کا بدلہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515341   تاریخ اشاعت : 2023/11/24

ایکنا غزہ: فلسطینی بچے نے خوبصورت آواز کے ساتھ سورہ ھود کی آیات 41 اور 42 کی تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515300   تاریخ اشاعت : 2023/11/18