بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3325847 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی وزیراعظم مینیوئل والس نے کہا کہ اسلام اور شدت پسندی کے درمیان کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے یہ بات فرانس کی مسلم کمیونٹی سے ایک خطاب میں کہی جس کا مقصد ملک کے مسلم آبادی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3315020 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
خبر کا کوڈ: 3309156 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3308759 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ: گورنر بغداد نےزائرین کے راستوں پر سخت انتظامات کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3293126 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ:متعدد علاقوں میں شیعہ سیفٹی نامی تنظیم کی جانب سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3013773 تاریخ اشاعت : 2015/03/20
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے نمائندے خصوصی نے میانمار میں روہنگیا مسلم کیمپوں کے دورے کے بعد صورتحال کو نامناسب قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3006382 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: شہادت امام حسن عسکری {ع} کی مناسبت سے سیکورٹی فورسز کی جانب سے خصوصی انتظامات مکمل
خبر کا کوڈ: 2657666 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ:آج پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین{ع} اور کربلا میں شہید ہونے والے ان کے رفقاء کی یاد میں ملک بھر میں مجالسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ ملک کے تمام شہروں میں تعزیے اور ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1468958 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
بین الاقوامی گروپ:عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں الصرخی نامی گمراہ فرقے اور سیکورٹی فورس کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد کرفیو لگادیا گیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1425416 تاریخ اشاعت : 2014/07/03