ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن" مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517972 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: بین الاقوامی دبئی ایوارڈ کمیٹی کے مطابق 2025 ایوارڈ کے مقابلے ملتوی کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517931 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: دبئی قرآنی ایوارڈ کے مطابق شعبان کے مقدس مہینے میں پروگرام بعنوان «هر گھر ایک قرآن» منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517930 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: دوسرا خاندانی مقابلہ «مؤذن محله» اور «قرآن هر گھر میں» کے عنوان سے قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517806 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
ایکنا: پچیسویں قرآنی مقابلے شخہ بنت مکتوم کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517790 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود نے پچیسویں ھند بن مکتوم مقابلوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517748 تاریخ اشاعت : 2025/01/02
ایکنا: جنرل سیکریٹری «ملک فهد» کمپلیس نے «محمد بن راشد» مرکز سے تعاون پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517538 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ایکنا: ملایشین حلال فوڈز کے مطابق نمائش میں ملایشیاء کی ایک سو پچیس کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517467 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلہ «شیخه فاطمه بنت مبارک» کے تیسرے دن بارہ خاتون امیدوار مقابلے میں شامل تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517080 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: چونسٹھ ایکڑ پر مشتمل قرآنی باغ دبئی میں اسلامی میراث کی نمایش کی جگہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517079 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: آٹھواں «شیخه فاطمه بنت مبارک» حفظ مقابلہ دبئی میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517065 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
پانچ سال ایران کے عدم حاضری کے بعد؛
ایکنا: حافظہ کل قرآن زهرا انصاری، آٹھویں دبئی ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516805 تاریخ اشاعت : 2024/07/26
ایکنا: دبئی میں پانی کے اندر مسجد بنانے کی پہلی کاوش ہورہی ہے اور اس مسجد پر پندرہ ملین ڈالر لاگت آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516520 تاریخ اشاعت : 2024/06/05
ایکنا: شیخ راشد آل مکتوم کی اختتامی تقریب گذشتہ روز دبئی کے ممرز علاقے میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516495 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
ایکنا: ستارویں بین الاقوامی شیخ راشد آل مکتوم قرآنی مقابلے دبئی میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516478 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: خطی قرآنی نسخہ مرکز شیخ محمد بن راشد آل مکتوم دبئی کے پاس دنیا کے نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516164 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی کے ثقافتی علمی مرکز میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516089 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایرانی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066 تاریخ اشاعت : 2024/03/19
ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516060 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: دبئی ایوارڈ کی دوسری رات سات امیدواروں نے فن کا اظھار کیا اور اس رات مصری نابینا قاری یوسف السید عبدالمعطی الاشغل نے شاندار تلاوت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516040 تاریخ اشاعت : 2024/03/16