ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: چوبیسویں بینالاقوامی دبئی ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515755 تاریخ اشاعت : 2024/01/27
آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجدیں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
مرکزی بینک کے مطابق دبئی قرآنی ایوارڈ کی پانچویں سالگرہ پر آٹھ ہزار چاندی کے سکے تیار کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515329 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
ایکنا دبئی : ادارہ أمور اسلامی و فلاح و بہبود کے مطابق پانی کے اندر مسجد بنانے کا پروگرام ہے جہاں 75 نمازی عبادت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514998 تاریخ اشاعت : 2023/09/24
ایکنا امارات: دبئی اسلامی بینک نے انجمن دارالبر کے لیے 550 ہزار درہم امداد دی ہے تاکہ دنیا بھر میں قرآن تقسیم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3514818 تاریخ اشاعت : 2023/08/22
تہران(ایکنا) انتالیس حلال کمپنیوں نے دبئی نمایش میں گلف فوڈ میں اپنی مصنوعات پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511322 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
تہران(ایکنا) عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک میں شامل سورۃ رحمٰن کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511146 تاریخ اشاعت : 2022/01/19