حجاب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایک آسٹریلوی با حجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمانوں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: آنو ساریلا، نے کربلاء میں سفر کے دوران حرم امام حسین(ع) کی زیارت کی اور وہاں حجاب کا تجربہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518407    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: جرمن دارالحکومت میں مذہبی علامتوں کی آزادی کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518395    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ایکنا: سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں اسلام فوبیا کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثر محجبہ خواتین بن رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518381    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: امریکن مسلم کونسل نے نیویارک میں عالمی حجاب ڈے کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کا استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517909    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

ایکنا: ایک جاپانی ماڈل جو ملایشیاٰ میں مقبول ہوئی تھی اس نے جاپانی کلچر سے یکجا کرکے حجاب کا خاص انداز ڈیزاین کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517479    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: حجاب کی وجہ سے مسلمان خاتون کو کھیل سے نکالنے پر برطانوی فٹبال فیڈریشن نے معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517384    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: اقوام متحدہ ماہرین نے کھیل میں حجاب پابندی کو حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہویے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517372    تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: حکومت اس بات کا جایزہ لے رہی ہے کہ حجاب کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517316    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: لیلیانا کاٹیا، جو عربی حجاب کے ساتھ مسجد شیخ زاید میں آئی اس پر صارفین نے مختلف ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517252    تاریخ اشاعت : 2024/10/10

ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو با حجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: ہالینڈ کی جانب سے میراتھن ریس میں گولڈ میڈل لینے والی خاتون نے میڈل کے وقت بطور اعتراض حجاب سر پر رکھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516929    تاریخ اشاعت : 2024/08/16

ایکنا: انسانی حقوق کی تنظیموں نے پیرس اولمپیک میں فرنچ خواتین کی حجاب پر پابندی کو اس ملک میں انسانی آزادی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516807    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

علامہ مقصود علی ڈومکی؛
ایکنا: پاکستان کی مسلم خواتین حجاب میں سیرت حضرت و خدیجہ و زینب کبری پر گامزن نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515789    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: راجھستان کے سنئیر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ تمام اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515779    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا یورپ: اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا پیرس: فرانس نے اولمپیک گیمز میں حجاب پر پابندی کا حکم دیا ہے جس پر عالمی سطح پر اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515065    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

ایکنا پیرس: اقوام متحدہ نے پیرس 2024 اولپیک مقابلوں میں خواتین کی حجاب پر پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515024    تاریخ اشاعت : 2023/09/29