حجاب

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) «فردوس آماسا» ایلورین یونیورسٹی کی فارغ التحصیل ہے جسکی جدوجہد حجاب کے حوالے سے زبان زد خاص و عام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511272    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511148    تاریخ اشاعت : 2022/01/20

بین الاقوامی گروپ:ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق با حجاب خواتین دیگر کے مقابلے میں اپنی جسمانی شبیہہ سے زیادہ مطمئن ہوتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3354078    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: پرائمری سکول کی طالبہ کو «برن» صوبے میں کلاس سے نکال کرگھر واپس بھیج دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351749    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں فقہ کے استاد«شیخ احمد کریمه» نے ایجوکیشن منسٹر کی جانب سے پرائمری لیول میں حجاب پر پابندی کی درخواست کو اسلام سے بغاوت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3345897    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر اکثر اہم ہوٹلوں اور تفریحی مقامات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3337218    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

بین الاقوامی گروپ: اسلام کو درست پیش نہ کرنے کی پالیسی سے حجاب کی مخالفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3323278    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: لندن میں دو بچوں کی ماں نجی اسلامی سکول سے اپنے بچوں کو لانے جا رہی تھی کہ اس دوران تین خواتین پر مشتمل گروپ اس کی طرف لپکا اور اسے حجاب پہننے پر بُرا بھلا کہتے ہوئے اس پر مکوں کی بارش کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3312340    تاریخ اشاعت : 2015/06/09

بین الاقوامی گروپ:یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز کے دوران ایک مسلم خاتون مسافر کو ڈائیٹ کوک کا بند کین فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3310268    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین باشندے کو ایک مسلمان با حجاب خاتون کی حمایت وجہ سے حملوں کا سامنا کرنا پڑا
خبر کا کوڈ: 3308761    تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ: اترپردیش میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے کلاس سے باہر نکالی گیی
خبر کا کوڈ: 3304605    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ: میری لینڈ یونیورسٹی کی طالبہ تعلیم کے علاوہ حجاب کمپنی کی سرپرستی بھی کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3293129    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ: صدر مملکت کی جانب سے حجاب پر پابندی کو سخت کرنےکا حکم دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3240045    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ: کرغیزستان میں مختلف علاقوں میں حجاب پابندی کا خدشہ بڑھتا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3237938    تاریخ اشاعت : 2015/05/01

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مسلمان خواتین ۷۱ فیصد کمتر مواقعوں کے ساتھ مشکلات سے دوچار ہیں
خبر کا کوڈ: 3185576    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: نورتاجوری اسکارف کے ساتھ ٹی وی پر آکر مسلمانوں کے بارے میں غلط تصورات کو مٹانا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3133106    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: ویکٹوریا میں نیشنل ویک پروگرامز کے حوالے سے اسلام کے بارے میں مثبت سوچ ابھارنے کے لیے حجاب آگہی مہم کا اہتمام کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3127854    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ایک خاتون جج ایلیانا مارنگو نے بھی اپنے مقام کے انتہائی منافی حرکت کرتے ہوئے ایک مسلمان خاتون کا مقدمہ محض اس بناءپر سننے سے انکار کردیا کہ اس نے سر پر حجاب پہن رکھا تھا
خبر کا کوڈ: 2915438    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین الاقوامی گروپ: با حجاب خواتین کی بڑھتی مشکلات کے پیش نظر مذاہب کے درمیان پروگرام منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909721    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: «الماس‌بیک آتامبایف»، نے اسکولوں میں طالبات کی حجاب پر پابندی کو دوبارہ رد کردیا
خبر کا کوڈ: 2882503    تاریخ اشاعت : 2015/02/22