ایکنا پیرس: فرانس میں سینکڑوں افراد نے اسکولوں میں عبا پہننے پر پابندی کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3514930 تاریخ اشاعت : 2023/09/11
ایکنا لاگوس: نایجریا کی ڈیزائنر لڑکی نے با حجاب گڑیا سے کافی لوگوں کی توجہ جلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514744 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
پاکستانی فٹبالسیت خاتون مشکلات کے باوجود حجاب کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514460 تاریخ اشاعت : 2023/06/13
ایکنا تھران- لبنانی خاتون گلوکارہ لیہ کے حجاب کو سوشل نیٹ ورکس پر ان کے مداحوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر پذیرائی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513139 تاریخ اشاعت : 2022/11/15
ایکنا تھران- ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی بیٹی نے اس ملک میں حجاب کے قانون میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513100 تاریخ اشاعت : 2022/11/12
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے بتایا کہ ایّام ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے حجاب کے موضوع پر ’’آئینہ نجابت‘‘ کے زیرعنوان سلسلہ وار کلاسزز کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512014 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
خلیجی ملک بحرین کی مقامی انتظامیہ نے ’با حجاب ‘ خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے والے بھارتی کھانوں کے ہوٹل کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511587 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
ایک شرعی ذمہ داری کے عنوان سے ہر قیمت پر حجاب کی اسلامی روایت کو قائم و دائم رکھیں گے اور حجاب کی ترویج کے لئے مسلسل اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511586 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3511507 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
اجتماع کا مقصد ہندوستان میں حجاب کی حمایت اور ہندوستان کے آئین میں دۓ گیۓ حق کے لیے آواز بلند کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511473 تاریخ اشاعت : 2022/03/11
آٹھ مارچ فیمینسٹک بہروپ ریلی (عورت مارچ) کے مقابلے میں فاطمی روپ ریلی ( حجاب و حیاء و تکریم خواتین مارچ ) منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511402 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
تہران(ایکنا) مختلف اسلامی اداروں نے اسکولوں میں حجاب پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کی شہری کی حیثیت قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511385 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511365 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511350 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
جنکو خطرہ ہے وہ گھر بیٹھ کر حجاب کریں بھارت میں کسی کو خطرہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511331 تاریخ اشاعت : 2022/02/18
کرناٹک میں ایک اورکالج نے طالبات کو حجاب کے ساتھ کالج کے اندرداخل نہیں ہونے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511326 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
تہران(ایکنا) مسلم بچیوں اور خواتین کی فیسٹیول میں بوسنیا کے تعلیمی اداورں سے بڑی تعداد میں طالبات شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511301 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511287 تاریخ اشاعت : 2022/02/10
بھارتی ریاست کرناٹک میں تن تنہا انتہا پسندوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی با حجاب طالبہ مسکان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کی مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 3511283 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے با حجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3511275 تاریخ اشاعت : 2022/02/08