بین الاقوامی گروپ: جرمن اعلی حکام نے سلفیوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلفیوں کی تعداد سات ہزار تک پہنچ سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1464536 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ: نوجوان جرمن مسلمان قرآن مجید کی تلاوت کی طرف مائل کرنے کے لیے سوشل میڈیا میں خصوصی مہم چلا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1453421 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ: جرمن حکومت کے ایک وزیر نے الزام عائد کیا تھا کہ قطر حکومت اس شدت پسند گروپ کی معاونت کر رہی ہے۔ تاہم گزشتہ روز جرمن حکومت نے اپنے وزیر کے اس بیان پر بھی قطر حکومت سے معذرت کر لی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ قطر حکومت خود اعلانیہ جہادیوں کی مدد کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443087 تاریخ اشاعت : 2014/08/25