فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
ایکنا سلام آباد: نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں طبی اور خوراک کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515160 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصری اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرنے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان ممالک میں انڈونیشیاء، یمن، ترکی، عراق، مصر، شام، لبنان، اردن، بحرینن، تیونس، قطر اور پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515147 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515146 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا قدس: خان یونس میں فلسطینی زخمی خاتون کو ملبے سے زندہ نکالی گیی جنکے ہاتھ میں قرآن موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515144 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا فلسطین: غزہ کی پٹی میں واقع ایک چرچ کے احاطے میں پناہ لینے والے متعدد بے گھر افراد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 3515142 تاریخ اشاعت : 2023/10/20
ایکنا تھران: زمین پر ستاروں کی تحریک کی جانب سے سورہ فیل اور سورہ نصر کی تلاوت کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515138 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
جرمِ ضعیفی؛
ایکنا اسلام آباد: اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی کیونکہ اسرائیل کو امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515137 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515136 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515135 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
غزہ میں وحشیانہ بربریت اور المعدانی ہستپال کو اڑانے کے حوالے سے مشھد مقدس میں واقع حرم امام زضا (ع) کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515133 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515132 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
اہل دل اس قیامت خیز واقعات پر درد دل اشعار کی شکل میں پیش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515130 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
غزہ میں قیامت کا منظر؛
ایکنا اسلام آباد: غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515129 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
ایکنا اسلام آباد: اتنا بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ظالم اپنے ظلم کی تمام حدوں کو پار کر تے ہوئے دنیا بھر کے سامنے بلاتفریق غزہ میں رہنے والوں کا قتل عام کر رہا ہے اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے جبکہ مسلم امہ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3515124 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا، کیا اسکو نتائیج کا اندازہ تھا؟
خبر کا کوڈ: 3515117 تاریخ اشاعت : 2023/10/16