ایکنا غزہ : فلسطینی بچے نے خوبصورت آواز کے ساتھ سورہ ھود کی آیات 41 اور 42 کی تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515300 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
ایکنا سلام آباد: انہوں نے عملاً اسرائیل کی دہشت گردی کو تقویت بخشی، فلسطینیوں کیلئے ہمدردی کے دو بول بول کر اُنہیں ظالم اسرائیل ہی کے رحم کرم پر چھوڑ دیا اور غزہ کویہ پیغام دیا کہ ہم سے کوئی امیدمت رکھنا
خبر کا کوڈ: 3515292 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
ایکنا قدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515291 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515287 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515283 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا قدس: مسجد السلام کی تباہی کے ساتھ 7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد کی کل تعداد 60 ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515274 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجتالاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
تجزیہ کار؛
ایکنا تھران: اگر آپ سوشل میڈیا پر خاموش تماشائی ہیں تو آپ جنگ میں قاتلوں کے ہمراہ شریک کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515262 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا رپورٹ:
ایکنا: لندن میں بی بی سی کے دفتر کے باہر مظاہرہ، جنگ بندی کے مطالبے کے ساتھ بی بی سی کو درست کوریج کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515260 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا قدس: سوشل میڈٰیا پر تلاوت کی ویڈیوز کے وائرل ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ غزہ میں مشکلات میں گرفتار افراد ان تلاوت سے سکون لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515259 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس جو اتوار کو ہونا تھا اب ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515258 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اگر شہداء نے شکایت کر دی تو ہم آقائے دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ہم کیا جواب دیں گے، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن
خبر کا کوڈ: 3515254 تاریخ اشاعت : 2023/11/10
ایکنا لندن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟
خبر کا کوڈ: 3515253 تاریخ اشاعت : 2023/11/09
ایکنا تھران: غزہ میں بدترین مظالم کو دیکھتے ہوئے انسان شدید متاثر ہوتا ہے اور دل کہتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے اگرچہ ایک مظاہرے میں شرکت ہی کیوں نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515252 تاریخ اشاعت : 2023/11/09
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: عرب اور اسلامی ممالک تیل اور گیس سپلائی اسرائیل پر بند کرکے تعلقات منقطع کریں ۔ فلسطین فاؤنڈیشن آل پارٹیز کانفرنس مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3515248 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
امریکہ کے مختلف شہروں میں غزہ میں وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئےجہاں انہوں نے غزہ کے شھدا کے ناموں کے پلے کارڈز اٹھائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515241 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
پاکستان؛
جماعت اسلامی نے اتوار کو اسلام آباد کی اتاترک ایونیو پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ’ غزہ مارچ‘ کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515235 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
ایکنا اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515230 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
ایکنا قدس: غزہ میں بدترین حملوں، بجلی کی بندش اور ہسپتالوں میں سسٹم فیل ہوچکا ہے جب کہ امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کو قبضے میں نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3515222 تاریخ اشاعت : 2023/11/04