بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسندوں کے مقابلے میں شام اور غزہ کے عوام کی کامیابی، علاقائی تبدیلیوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437531 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ: غزہ اپلیکیشن «غزه پر بم برساو» پلی ایف ٹی ڈبلیو کمپنی کی جانب سے بنایا گیا ہے ،شدید اعتراضات کے بعد اس ایپس کو آن لاین گیم پیج سے ہٹایا گیا
خبر کا کوڈ: 1436674 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
بین الاقوامی گروپ:مسلم ممالک کے حکمران اب بھی نہ جاگے تو ان سب کا انجام بھی فلسطینیوں جیسا ہوگا اور خدانخواستہ مستقبل قریب میں ان کے شہربھی غزہ جیسی صورتحال سے دوچار ہونگے
خبر کا کوڈ: 1435959 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خون بہانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ فضائی حملوں میں مزید 100 فلسطینی شہید، 200زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1435603 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے پہلی بار غزہ میں آپریشن بند کرنے کے اشارے ملے ہیں البتہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر ہونے والی کوششوں کے دوران بھی بمباری جاری رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1435529 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ: باکو میں ایرانی سفیر کے مطابق فلسطین کمیٹی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1435149 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی خاموشی کی مذمت کی اور اسے جنگی جرائم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1434965 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حیوانیت و بربریت جاری، مظلوم نہتے فلسطینی شہداء کی تعداد 1363 سے تجاوز کرگئی
خبر کا کوڈ: 1434704 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
بین الاقوامی گروپ:لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلےکو عالم اسلام کا پہلا مسئلہ قراردیا
خبر کا کوڈ: 1434651 تاریخ اشاعت : 2014/07/29
بین الاقوامی گروپ:تباہ حال فلسطین میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں اور توپوں کی گن گرج کے سائے میں عید الفطر منائی گئی
خبر کا کوڈ: 1434616 تاریخ اشاعت : 2014/07/29
بین الاقوامی گروپ:اہل غزہ کی شہادتوں نے اسرائیلیوں کے دل بھی دکھا دیئے، تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی اہل غزہ کی حمایت میں یکجا ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434108 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ صھیونی رژیم صرف حماس اور اسلامی جھاد کو نہیں بلکہ عوام کے اندر جہاد کی روح کو ختم کرنے پہ تلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1433984 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: تہران میں حماس کے ترجمان نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس دن اتحاد کا دن ہے اور شیعہ سنی کو ملکر قبلہ اول کی آزادی کے لئے قیام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1433129 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ:: برطانوی رکن پارلیمنٹ 'ڈیوڈ وارڈ' اہل غزہ کی حمایت میں چیخ اٹھے، ٹوئیٹ کر دیا کہ اگر غزہ میں رہائش پذیر ہوتا تواسرائیل پر خود راکٹ فائر کرتا
خبر کا کوڈ: 1432791 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:زہ پر اسرائیلی جارحیت 14 ویں دن میں داخل ہوگئی، پیر کی صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے ان میں ایک خاندان کے 7 بچوں سمیت 9 افراد بھی شامل ہیں۔ جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 572 ہو گئی ہے، غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے مطابق شہید افراد میں 112کم سن بچے، 41 خواتین اور 25 بزرگ شہری بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1432282 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:جماعۃا لدعوۃ کراچی کے امیر مزمل ہاشمی کاکہنا ہے کہ اسرائیل ایک سرطان ہے اور اس کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی نجات کے لئے امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور امن معاہدے نہیں بلکہ کا غزہ کی نجات کا راستہ غزوۃ میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432277 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی عینی شاہدین اور حکام کے مطابق شجائیہ کے علاقے میں ہر طرف نعشیں پڑی ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ صرف اس علاقے میں 67فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل کی 13 روز سے جاری فوجی کارروائی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 438 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431498 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی درندگی رکنے کا نام نہیں لے رہی، دو گھنٹے کی جنگ بندی معاہدہ کرکے صہیونی فوجیوں نے ایک گھنٹے میں ہی خلاف ورزی شروع کرتے ہوئے غزہ پر پھر سے گولہ باری شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1431418 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نے غزہ میں زمینی جارحیت کا آغاز بھی کردیا، تازہ کارروائیوں میں سات فلسطینی شہید کر دئیے گئے
خبر کا کوڈ: 1430860 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ:معروف قانون دان اور سیاست دان احمد رضا قصور ی نے کہا ہے کہ مسلم امہ متحد ہو جائے اور ایک موقف پر ڈت جائے تو امریکہ اور اسرائیل گھٹنے ٹیک دیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ صرف ایک مرتبہ مسلمان ممالک اللہ کا نام لے کر اٹھ کھڑے ہوں پھر دیکھیں کس طرح سامراجی اور شیطانی قوتوں کو شکست سے دوچار کیا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430857 تاریخ اشاعت : 2014/07/18