غزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا: ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ جس نے فلسطین کی حمایت کے بعد دباو پر استعفی دیا ہے پانچ سو سے زاید علمی بورڈ کے اراکین نے انکی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515477    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515474    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا: بدترین مناظر نے مغربی ممالک میں عوام کو اسلام کی طرف مائل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515462    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا واشنگٹن: ایوان نمایندگان کی رکن «رشیده طلیب»، نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515449    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515447    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: میڈیکل فورم کراچی کے تعاون سے غزہ کی حمایت میں مارچ اور ریلی آج ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515445    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا قدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515444    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایکنا غزہ : ایک ہفتہ طویل جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے تقریباً سینکڑوں فلسطینی شہید جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515435    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا قدس: غزہ میں مسلسل قتل عام نے غزہ میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا جہاں مصری مصنف اور ننھے حافظ نے فلسطین بارے کتاب لکھ دی
خبر کا کوڈ: 3515426    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا رپورٹ
ایکنا تھران: قومی قرآنی مقابلوں کی پانچویں رات مختلف قرآء نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515425    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا قدس: اسرائیل غزہ میں حماس کی سرنگوں کو سمندری پانی سے بھرنے پر غور کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515424    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا ویٹکن: کھیتولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا نے فلسطین میں رنج و غم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515418    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا واشنگٹن: جوبائیڈن کو صدارتی دوڑ سے نکالنے کے لیے مھم شروع کردی گیی ہے، وجہ اسرائیل کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515415    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 59واں دن
ایکنا قدس: جنوبی غزہ میں حملے اتنے ہی جابرانہ ہیں جتنے شمالی غزہ نے برداشت کیے. ترجمان یونیسیف
خبر کا کوڈ: 3515414    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

ایکنا اسلام آباد: درگاہ حضرت میاں میر کے مشایع نے فلسطینیوں پر مظالم سے نفرت کا اظھار کرتے ہوئے غاصب رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515409    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 58واں دن
ایکنا غزہ : قتل عام کے سایے میں مختلف بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔ حکومت
خبر کا کوڈ: 3515408    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

ایکنا تھران: ایک تازہ سروے کے مطابق ٹیک ٹاک پلیٹ فارم پر مواد نے فلسطینی مظالم کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515406    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

ایکنا قدس: ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے لوگ تباہ شدہ مسجدوں کے ملبوں پر جمعہ ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515405    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

ایکنا اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کی جانب سے غزہ کی حمایت مین «طوفان الاقصی» کانفرنس لاڑکانہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515403    تاریخ اشاعت : 2023/12/03