غزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: فلسطینی تنظیم (حماس) نے امت مسلمہ اور عربی ممالک سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے آگے آنے کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3515185    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا قدس: طوفان الاقصی کارروائی کے بعد فلسطینی قیدیوں کو شدید اذیت میں رکھا گیا ہے انکو سہولیات سے محرومی کے ساتھ ٹارچر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515184    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا غزہ : متعدد بارکوششوں کے باوجود صھیونی کمانڈوز غزہ میں داخل نہ ہوسکے،یورپی یونین نے جنگ بندی کی کوششیں تیز کردی.
خبر کا کوڈ: 3515183    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

امیر جماعت اسلامی؛
ایکنا اسلام آباد: ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق
خبر کا کوڈ: 3515182    تاریخ اشاعت : 2023/10/27

پاکستانی صدر علوی؛
ایکنا اسلام آباد: برطانیہ جہاں جہاں سے نکلا وہاں مسائل چھوڑ گیا ہمارے لیے کشمیر کا مسئلہ چھوڑ گیا اور فلسطین کا مسئلہ پیدا کرکے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515181    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے تاہم بدترین بربریت کے باوجود فتح فلسطینیوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515180    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

ایکنا قدس: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہا 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتاؤ کی تعریف کی اور کہاکہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515173    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

طوفان الاقصی کا اٹھارہواں دن
ایکنا غزہ : صھیونی رژیم کی جانب سے حملوں کا اٹھارہ دن ہوچکا ہے اور اس حوالے سے اجلاس میں أوباما کا کہنا تھا کہ غزہ کو پانی اور بجلی وغیرہ سے محروم کرنا نئی نسل پر اسرائیل بارے منفی تصور پید اکرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515172    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

ایکنا نیویارک: مٹا کمپنی نے فلسطین حامی صارفین سے بعض مشکلات پر معذرت کرلی.
خبر کا کوڈ: 3515167    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا سلام آباد: نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں طبی اور خوراک کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515160    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصری اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرنے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان ممالک میں انڈونیشیاء، یمن، ترکی، عراق، مصر، شام، لبنان، اردن، بحرینن، تیونس، قطر اور پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515147    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515146    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

ایکنا قدس: خان یونس میں فلسطینی زخمی خاتون کو ملبے سے زندہ نکالی گیی جنکے ہاتھ میں قرآن موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515144    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

ایکنا فلسطین: غزہ کی پٹی میں واقع ایک چرچ کے احاطے میں پناہ لینے والے متعدد بے گھر افراد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 3515142    تاریخ اشاعت : 2023/10/20

ایکنا تھران: زمین پر ستاروں کی تحریک کی جانب سے سورہ فیل اور سورہ نصر کی تلاوت کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515138    تاریخ اشاعت : 2023/10/19