رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کو اہم ترین واقعہ قرار دیتے ہوئے بعثت کو دنیا و آخرت کی سعادت کا نسخہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515824 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: اردن میں لوگ انہیں میسی کے نام سے پکارتے ہیں تاہم مسجد الصالحین میں وہ شیخ موسی التعمری ہے اور خود اسی نام کو پسند کرتا ہے اور کھیلنے سے قبل تلاوت ضرور کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515814 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: فلسطین کمپین انتظامیہ کے مطابق برطانیہ اور ساٹھ دیگر ممالک کے سینکڑوں شہروں میں مظاہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515813 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: امریکا اور سعودی عرب نے غزہ تنازع اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515811 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: امریکی کی براون یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515803 تاریخ اشاعت : 2024/02/05
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شھر کے ثقافتی ہال میں منعقد کی گیی جہاں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515802 تاریخ اشاعت : 2024/02/05
ایکنا: اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515799 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی حفظ قرآن «پورٹ سعید» کے شرکاء نے غزہ کے لئے مارچ کیا.
خبر کا کوڈ: 3515798 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گیبریئس اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ کے مصائب پر بولتے ہوئے رو پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3515757 تاریخ اشاعت : 2024/01/27
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515752 تاریخ اشاعت : 2024/01/26
عالمی علما الاینس سربراہ:
ایکنا: علماء الائنس نے اسلامی اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں فلسطینیوں کو بھوک و پیاس سے بچانے کے لیے فوری اقدام کیاجائے۔
خبر کا کوڈ: 3515748 تاریخ اشاعت : 2024/01/25
ایکنا: ریڈ کراس کے نایب چیف مانوئل بسلر نے غزہ میں مظالم کی مذمت کرتے ہویے امداد رسانی پر تاکید کردی.
خبر کا کوڈ: 3515726 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
فلسطینی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ غزہ حملوں میں اب تک 4156 طالبعلم ، 321 استاد شہید ہوچکے ہیں اور دسیوں ہزار دیگر طالب علم اور استاد زخمی ہیں اور سو کے لگ بھگ اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515723 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515715 تاریخ اشاعت : 2024/01/20
ایکنا: غزه میں بڑھتے مظالم کے ساتھ مغرب میں اسلام بارے رجحان میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور لوگ قرآن اور اسلام میں خواتین بارے تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515709 تاریخ اشاعت : 2024/01/18
ایکنا: معروف صھیونی مورخ پروفیسر ایلان بابیہ نے پانچ علامات کو صہونی زوال کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515705 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515699 تاریخ اشاعت : 2024/01/16
سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزبالله لبنان کے رہنما کے مطابق سو دن جنگ کے بعد غاصب رژیم دلدل میں پھنس چکا ہے اور کوئی ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515698 تاریخ اشاعت : 2024/01/16
ایرانی صدر کا سیمینار «طوفانالاقصی اور انسانی ضمیر کی بیداری»: سے خطاب
ایکنا: حجتالاسلام و المسلمین رئیسی نے فلسطین کو امت کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور فلسطین انسان اور دنیا کا اہم ایشو بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515693 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
ایکنا: یہودی امریکی خاخام نے سلامتی کونسل کے سامنے جنگ بندی اور غزہ میں ظلم روکنے کے لیے مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3515672 تاریخ اشاعت : 2024/01/11