کھوکھلی عبادتیں، جعلی روحانیت- ایک مہلک زوال
خبر کا کوڈ: 3517787 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
ایکنا: المهد کلیسا میں غزہ کے مظلومین سے ہمدردی کے لیے کرسمس میں خصوصی دعا خوانی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517780 تاریخ اشاعت : 2025/01/10
ایکنا: بین الاقوامی حفظ ایوارڈ مقابلے اتوار سے وزارت اوقاف کے تعاون سے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517778 تاریخ اشاعت : 2025/01/09
ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایکنا: سال 2025 پر جہاں غزہ آگ و خون کے دریا میں غرق ہے الازھر نے اس موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517747 تاریخ اشاعت : 2025/01/02
ایکنا: شهر لندن میں غزہ ہسپتال پر وحشیانہ حملے کے خلاف مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517728 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: ہزاروں لوگوں نے مختلف ممالک میں مظاہروں میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517721 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
ایکنا: غاصب رژیم لبنان، اردن اور شام کے وسیع علاقے پر نظر جمایے بیٹھا ہے اور وہ صدیوں سے اس کی جستجو میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517707 تاریخ اشاعت : 2024/12/27
ہیومن رائٹس واچ:
ایکنا: اکتوبر 2023 سے اسرائیل فلسطینیوں کو پینے کے پانی تک سے محروم کرکے قصدا نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517673 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: بڑی تعداد میں عوام نے صنعاء اور دیگر شہروں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517599 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: پاپ فرانسیس نے فلسطینی عوام کے درد و الم کا ذکر کرتے ہوئے پہلی بار صہیونی رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517532 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: غزہ جنگ کا بچوں پر نفسیاتی اثر بچوں کی بڑی تعداد بدترین ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517496 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا: برلین میٹرو اسٹیشن میں ایک بیکری والے نے فلسطین کولا کے تعارف سے اس کولڈڈرنک متعارف کرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517477 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے صہیونی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امن و صلح ایک ناقابل تعیبر خواب بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517404 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایکنا: بچیوں کا گروپ ایک تباہ شدہ مکان کے ملبے پر قرآن سیکھ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517371 تاریخ اشاعت : 2024/10/31
ایکنا: عزت الرشق نے غزہ کی بدترین حالت میں غزہ کی خواتین کے قرآن سے لگاو کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517367 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ایکنا: گذشتہ رات اسرائیل نے ایک اسکول جہاں فلسطینی پناہ گزین موجود تھے وہاں پر حماس اراکین کی موجودگی کے بہانے پر بم باری کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517364 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
فلسطینی خاتون فوٹوگرافر؛
ایکنا: دلسوز مناظر دیکھ کر سب سے پہلے مجھے تکلیف ہوتی ہے مگر ان سب کی کوریج کو ذمہ داری سمجھتی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3517353 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
ایکنا: غزہ اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ اور حافظ قرآن «أشرف الجدی»، کی شہادت کی اطلاعات ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517338 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
ایکنا: شیکاگو میں نشریاتی ادارے کے سربراہ کے مطابق طوفان الاقصی و جنگ غزه کے بعد مطالعہ قرآن میں بہت تیزی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517294 تاریخ اشاعت : 2024/10/17