ایکنا : «طوفان الاقصی» نے ثابت کیا کہ افسانوی طاقت کی شکست اور انکو مغربی ایشیاء سے مٹانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517236 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: مغرب کی دوغلی پالیسی اور اسلامی ممالک کی خاموشی قابل افسوس ہے، امت کو بیداری اور وحدت کی ضرورت ہے۔ رئیس الجامعہ
خبر کا کوڈ: 3517234 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: آیسسکو کے حکام نے غزہ اور لبنان میں مختلف اسکولوں پر اسرائیلی بم باری کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517216 تاریخ اشاعت : 2024/10/05
شهید سید عباس الموسوی کی خواہر ایکنا سے:
ایکنا: غزہ بیگناہوں کا دفاع ایک اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور اسی بنیاد پر حزب اللہ غزہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 3517214 تاریخ اشاعت : 2024/10/05
ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517168 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
نجبا نے نشر کردی
ایکنا: فلسطینی ٹیچر کا کہنا ہے: شدید رکاوٹوں کے باوجود، ہم تعلیم وتربیت پر تاکید اور بچوں کو استقامت کا درس دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517166 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: فلسطین کے ہمسایہ ممالک میں تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے جہاں غزہ میں اسکول، ٹیچر کے بغیر سال کا آغاز ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517148 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
حجتالاسلام والمسلمین اختری:
ایکنا: هفته وحدت کمیٹی سربراہ کے مطابق امت اسلامی کی مشکلات کے اہم ترین سبب میں سے ایک اتفاق و حدت کا فقدان ہے اور غزہ میں مظالم روکنے کے لیے اتحاد لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517127 تاریخ اشاعت : 2024/09/19
قالیباف:
ایکنا: ایرانی اسپیکر کے مطابق آج کی وحدت مسئله فلسطین پر یک آواز ہونا ہے اور غزہ تمام انسانوں کے دلوں کو قبلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517109 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: شدید بم باری اور وحشت کے سایے میں غزہ میں قرآنی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517104 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: کیھتولک رہنما نے اسکولوں پر بم باری اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517103 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: سینکڑوں مظاہرین پیرس میں صہیونی جرائم اور فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3517082 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: غزه میں صیہونی حملوں کے باوجود حفظ قرآن کی سرگرمیاں جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517039 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: محفل مشاعرہ بعنوان «اربعین، غزه مظلوم و مستحکم» کربلاء معلی میں منعقد ہوئی جسمیں پاکستانی شاعر سید احمد حسینی (شهریار) نے خصوصی شرکت کی.
خبر کا کوڈ: 3517011 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
انڈین جسٹس
ایکنا: ایک اعلی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کی وجہ سے انڈیا غزہ نسل کشی میں شریک جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516951 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا: غزہ کے اسکول میں شہید ہونے والے خطیب مسجد محمد ابوسعده، کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ تلاوت کررہا ہے اس کو بیحد سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516904 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837 تاریخ اشاعت : 2024/07/31