غزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516141    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134    تاریخ اشاعت : 2024/03/31

ایکنا: مسجدالاقصی کے نمازیوں نے صبح و شام کے اوقاف میں غزہ سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3516132    تاریخ اشاعت : 2024/03/31

رهبر انقلاب فلسطینی رہنما سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے غزہ کو اصل فاتح قرار دیتے ہوئے کہا: گذشتہ چھ مہینے میں فلسطینی عوام کی استقامت ایک عجوبہ اور عزت کی اوج ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516124    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

رهبر انقلاب حماس وفد سے:
ایکنا: رهبر معظم نے غزہ عوام کی استقامت کو بےنظیر قرار دیتے ہویے کہا کہ آپ نے اسلام کو عزت دی اور فلسطین کو دنیا کا اہم ترین مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516117    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: اقوام متحدہ سربراہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ عوام سے یکجہتی کے لیے روزہ رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 3516102    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: انجمن فتوی یورپ کے ڈپٹی نے مغربی الزامات کے حوالے سے جوابات میں کہا کہ غزہ کی جنگ سے اسلام کی طرف رجحان میں تیزی آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516092    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

وزیر ثقافت :
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

رھبر معظم کی جانب سے؛
ایکنا: رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے سال نو کے خطاب میں اس سال کوبھی " عوامی مشارکت سے پیداوار میں تیز رفتار ترقی " کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516071    تاریخ اشاعت : 2024/03/20

ایکنا: اسلامی فلسطینی جہادی تنظیم(حماس) نے غزہ کے میدان «الکویت» میں امدادی سامان لینے والے ہجوم پر بم باری کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516045    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: فرنچ اخبار لیبراشین میں رمضان اور غزہ بارے نسل پرستانہ کارٹون پر شدید اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516036    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خانہ فرھنگ ملتان کی جانب سے « غزہ خواتین کو خراج تحسین» پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516015    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: سوئیڈن میں جدید ڈرنکس«Palestine Cola» کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جس کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ متاثرین کے لیے وقف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516008    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: امریکہ نے موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں چھ ہفتے کی جنگ بندی کی قرارداد پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515992    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: یونیسف میڈل ایسٹ سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال میں بڑے پیمانے پر بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515988    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: فلسطینوں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان» کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979    تاریخ اشاعت : 2024/03/05