ایکنا: سینکڑوں مظاہرین پیرس میں صہیونی جرائم اور فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3517082 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: غزه میں صیہونی حملوں کے باوجود حفظ قرآن کی سرگرمیاں جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517039 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: محفل مشاعرہ بعنوان «اربعین، غزه مظلوم و مستحکم» کربلاء معلی میں منعقد ہوئی جسمیں پاکستانی شاعر سید احمد حسینی (شهریار) نے خصوصی شرکت کی.
خبر کا کوڈ: 3517011 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
انڈین جسٹس
ایکنا: ایک اعلی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کی وجہ سے انڈیا غزہ نسل کشی میں شریک جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516951 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا: غزہ کے اسکول میں شہید ہونے والے خطیب مسجد محمد ابوسعده، کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ تلاوت کررہا ہے اس کو بیحد سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516904 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: امریکی ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے جوبائیڈن کو خط میں غزہ کے خوفناک حالت سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516825 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا: فلسطینی اولمپیک کمیٹی نے بین الاقوامی اولمپیک فیڈریش سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی کھلاڑیوں کو مقابلوں سے خارج کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516802 تاریخ اشاعت : 2024/07/25
ایکنا: بیلجیم نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ملک یورپی لیگ مقابلوں میں اسرائیلی فٹبال ٹیم کی میزبانی نہیں کرسکتا.
خبر کا کوڈ: 3516794 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسکول کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516704 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطینی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516670 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
مسلم علماء کی عالمی یونین کے صدر:
ایکنا: عالمی یونین آف مسلم علما کے سربراہ شیخ علی محی الدین قرہ داغی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام کو بچانے میں مدد کرنا پوری دنیا کے مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516653 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا: غزہ کی پٹی کے مکین عید الاضحٰی کا پہلا دن اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں انسانی مصائب کے درمیان منارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516589 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: جھاد اسلامی سمیت مختلف فلسطینی پارٹیوں نے سلامتی کونسل کی جانب سےجنگ بندی کی قرارداد کی حمایت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516564 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: پاپ فرانسیس، نے غزہ کی جنگ اور نفرت آمیز رویوں پر افسوس کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516555 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا: مصر کے الازھر اسلامی مرکز نے فلسطین میں النصیرات قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516551 تاریخ اشاعت : 2024/06/10