غزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسلم نمایندوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ بم باری میں اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے وہ سرکاری إفطار پارٹیوں میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515949    تاریخ اشاعت : 2024/03/01

ایکنا: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515947    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: آواره فلسطینی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: ہالینڈ شھر کے استخیدام کی مسجد میں نماز صبح کے اجتماع میں غزہ کے لیے دعا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515930    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے پر کینیڈا کے چند اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اراکین پارلیمنٹ غزہ جنگ بندی پر کام نہ کرے گا تو رمضان میں انکو مساجد میں آنے کی اجازت نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515924    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: «ایناس الباز» غزہ کی بم باری سے متاثرہ ہے جو اب بھی بچوں کو قرآن سے درس استقامت دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515922    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

رهبر انقلاب قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے امت اسلامیہ کو غزہ کا عزادار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظلوموں کی حمایت اور مدد اہم ترین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515911    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا: اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 103 فلسطینی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515905    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: ملایشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر نے حضر موت ہوٹلوں کی فلسطینی حمایت کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515904    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

محبوبه کاتب:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے خواتین شعبے کی انچارج کے مطابق مقابلے کا عنوان «ایک کتاب،ایک امت، کتاب مقاومت»، کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کے پیغام کو غزہ خواتین نے درک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515893    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515875    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: نیٹ فلکس ڈرامہ سیریز منی ہائسٹ کی اداکارہ نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بریریت پر آواز اٹھادی۔
خبر کا کوڈ: 3515864    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: فارین افیرز لکھتا ہے کہ صہیونی تجاوزات کی وجہ سے شیعہ سنی میں وحدت پیدا ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515863    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: ارجنٹائن کے صدر نے صیہونی چاپلوسی کی انتہا کرتے ہویے کہا کہ ظھور مسیح روکنے کے لیے مسجد الاقصی کو شہید کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515856    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: اردن ٹیم کے شائقین میچ میں «محمد الضیف، ہم آپ کے ساتھ ہیں» اور «ہمارا کیپٹن، ابوخالد»(کمانڈر القسام) کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515839    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کو اہم ترین واقعہ قرار دیتے ہوئے بعثت کو دنیا و آخرت کی سعادت کا نسخہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515824    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: اردن میں لوگ انہیں میسی کے نام سے پکارتے ہیں تاہم مسجد الصالحین میں وہ شیخ موسی التعمری ہے اور خود اسی نام کو پسند کرتا ہے اور کھیلنے سے قبل تلاوت ضرور کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515814    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: فلسطین کمپین انتظامیہ کے مطابق برطانیہ اور ساٹھ دیگر ممالک کے سینکڑوں شہروں میں مظاہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515813    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: امریکا اور سعودی عرب نے غزہ تنازع اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515811    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

ایکنا: امریکی کی براون یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515803    تاریخ اشاعت : 2024/02/05