ایکنا: ایرانی زائرین جو ایرانی صدر کی شھادت سے غمگین ہیں انہوں نے شھداء کے لیے طواف کیا اور انکی جگہ زیارت کی.
خبر کا کوڈ: 3516489 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
ایکنا
ایکنا: دنیا بھر سے فرزندان توحید طواف خانه میں خاص جذبہ شوق سے سرشار مصروف عبادت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516487 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
ایکنا: مسجدالنبی ان دنوں مدینه منوره میں عشاق کی مرکز بن چکی ہے جہاں دنیا بھر سے زائرین وحی جانے کے لیے یہاں پر جمع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516476 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایکنا: مدینہ منورہ کی مسجد النبی (ص) مختلف ممالک اور قومیتوں سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی کرتی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقدس روضہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516444 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516420 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516413 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
حجتالاسلام ذوالفقاری:
ایکنا: آستان قدس حرم رضوی میں غیرملکی أمور کے انچارج نے عشرہ کرامت کے پروگراموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516369 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
حجتالاسلام نواب
ایکنا: امور حج میں رھبر کے نمایندہ خصوصی نے بیتالله الحرام کے زائرین سے کہا کہ وہ قرآن کو حج کا محور قرار دے۔
خبر کا کوڈ: 3516337 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515980 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515737 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3515662 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: سال 2023 میں رضا کار گروہوں نے 747 ہزار گھنٹے فری کام کیے تاکہ مسجد النبی میں نمازیوں اور زائرین کی مدد کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515513 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا: نجف اشرف میں واقع حرم مطهر امام علی(ع) میں شهادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر دنیا بھر سے زائرین حاضر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515503 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514934 تاریخ اشاعت : 2023/09/12
ایکنا عراق: موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514913 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا عراق: کربلا میں چہلم کی رات اور صبح کے وقت زائرین کا سمندر موجود ہے جوسید الشهداء و حضرت ابوالفضل العباس علیهما السلام سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514907 تاریخ اشاعت : 2023/09/07
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514891 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878 تاریخ اشاعت : 2023/09/02