زائرین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: دو ملین زائرین عراقی سرحدوں سے عراق پہنچ چکے ہیں جہاں ہر طرح سے سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514864 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے مومنین کی جانب سے کوئٹہ کے گلستان ٹاون میں زائرین کے لیے موکب میں رہایش، کھانے اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514861 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا عراق: آستانہ علوی و عباسی کے تعاون سے رہایش، طعام اور دیگر میڈیکل سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514823 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
زائرین کربلا اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں اور مھران بارڈر سے ۹۰ هزار کربلا کے لیے عراق آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514681 تاریخ اشاعت : 2023/07/28
ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665 تاریخ اشاعت : 2023/07/24
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق عشرہ اول کی عزادارای کے لیے تمام سیکورٹی اور صحت کے انتظامات مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514639 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا تھران: آستانہ مقدس علوی کے ٹیکنکل برانچ کے مطابق عید غدیر پر تیس لاکھ زائرین حرم امام علی(علیه السلام) پر حاضری دیں چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514589 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
ایکنا رپورٹ؛
مکہ (ایکنا)_ رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے 25لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع / پاکستانی شیعہ حجاج نے عرفہ کے دن کا آغاز دعا ندبہ سے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514523 تاریخ اشاعت : 2023/06/27
زمزم اس چشمے کا نام ہے جو رب العزت نے حضرت اسماعیل(ع) کے پاوں سے جاری کیا اور رسول اکرم(ص) نے اس پانی کو برترین اور شفا بخش پانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514517 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
حجاج کی رہنمائی، تقسیم قرآن، آب زمزم سروسز کے بعد بات کرنے والا ربوٹ اب غلاف کعبہ سلائی کے حوالے سے بھی کام کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514472 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
اس سال پاکستانی حجاج کے نظم و ضبط میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3514461 تاریخ اشاعت : 2023/06/13
حج اپ ڈیٹس؛
مکہ مکرمہ میں حجاج کے رہایش گاہوں پر آب زمزم کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے جب کہ جعلی ویب سائٹس بارے خبردار بھی کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514422 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
ایکنا تھران: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3514374 تاریخ اشاعت : 2023/05/26
ایکنا تھران: وزارت حج و عمره کے مطابق زائرین خانہ کعبہ کے لیے ۳۵۰ هزار ٹینٹ منا و عرفات میں لگائے جارہے ہیں اور زائرین کے استقبال کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514358 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
حرم امام رضا علیہ السلام کےصحنوں اور رواقوں میں ٹیکنکل اور نگہداشت کے ادارے کے ذریعے متعدد تعمیراتی اور فن معماری کے منصوبے جاری ہیں جن کےمکمل ہونے سے زائرین کو دی جانے والی خدمات میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512254 تاریخ اشاعت : 2022/07/08
موکبوں کے لئے رجسٹریشن گزشتہ ہفتے سے شروع ہو گئی ہے اور اب تک زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے تین ہزار موکبوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512252 تاریخ اشاعت : 2022/07/07
کورونا میں بہتری کے بعد سال 2022 کے لئے دس لاکھ سے زائد حجاج کرام حج کی ادائیگی کے لئے سرزمین وحی پہنچ گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512159 تاریخ اشاعت : 2022/06/26
حرم امام رضا علیہ السلام کے ٹیکنکل اینڈ مینٹننس ادارے کے تعاون سے مطالعہ اور کتابخوانی کی جگہ کو مزید بڑھانے کے لئے دورواقوں(ہالز) کو آمادہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ اسی سے ملتے جلتے ایک اور منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511912 تاریخ اشاعت : 2022/05/22