زائرین

iqna

IQNA

ٹیگس
ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں اور قرآنی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511609    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

نوروز میں زائرین کی میزبانی میں ہمارا اہم ہدف و مقصد عالم آل محمد(ص) حضرت اما م رضا علیہ السلام کی سیرت و طرز زندگی کو زیادہ سے زیادہ متعارف کرانا اور زائرین کے لئے بامعرفت زیارت کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3511516    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

ایام شعبانیہ کے حوالے سے آستان مقدسہ حسینی در میں بڑی تعداد میں زائرین اور عاشقان اهل بیت(ع) حاضر ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511468    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

تہران(ایکنا)سعودی عرب کی جانب سے حجاج اور زائرین کے لیے نئی شرایط کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511271    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511260    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) عراق کے اندر اور باہر سے ہزاروں زائرین شهادت امام هادی(ع) پر سامرا میں جمع ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511246    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

تہران(ایکنا) ایران کے بعد عنقریب عراق اور شام کے مقدس مقامات کے لیے زمینی راستے کھل رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511230    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) جناب ساجدحسین طوری نے سفیر محترم کا ایران کا شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ وہ زائرین کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511171    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ: پورٹس و شیپنگ کے وفاقی وزیر سینیٹر کامران مایکل کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق زیارت کے لیے جانے والے مسافروں کے لیے کراچی سے ایک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز پر پورٹس و شپنگ کی وزارت غور کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313288    تاریخ اشاعت : 2015/06/12