زائرین

iqna

IQNA

ٹیگس
چودہ سال بعد
ایکنا: دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 14 سال کے وقفے کے بعد پہلا قافلۂ زائرین ِ حج سرزمینِ وحی کی جانب روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518511    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: حج تمتع کے زائرین مختلف ممالک سے مدینہ منورہ پہنچتے ہیں۔ ہر سال موسم حج تمتع ایک قیمتی موقع ہوتا ہے کہ بیت اللہ کے زائرین ، مناسک حج سے پہلے یا بعد میں مدینہ النبی کی زیارت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518505    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: سعودی حکام نے مسجد الحرام کے اطراف میں حجاج کرام کے لیے 100 سے زائد آگاہی مراکز کے قیام اور ان مراکز کو مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518480    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: حرم مطهر رضوی میں شب ولادت امام رضا(ع)، جہاں روضے کو سجایا گیا تھا زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518454    تاریخ اشاعت : 2025/05/09

ایکنا: مکہ کے مئیر کے مطابق 22 ہزار اسٹاف حج کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518413    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: وزیر حج و عمره کے مطابق گذشتہ سال عمرہ کرنے والوں کی تعداد ۸.۴ میلین سے ۱۶.۹ ملین تک پہنچ گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518389    تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: سعودی ائیر لائن کے مطابق رمضان المبارک میں چار سعودی ائیرپورٹس سے سات ملین زائرین کی آمدورفت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518292    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں پچیس ملین فرزندان توحید نے حاضری دی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518170    تاریخ اشاعت : 2025/03/17

ایکنا: رسول اکرم(ص)کے فرمان کہ رمضان میں عمرہ میرے ساتھ حج کرنے کے مترادف ہے اس پر اکثر لوگ رمضان عمرے کی آرزو کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518169    تاریخ اشاعت : 2025/03/17

ایکنا: مصحف «ثمرة الأربعین بأنامل ال زائرین »( زائرین اربعین کا خطی نسخہ) نمائش میں آستانہ مقدس عباسی کے اسٹال میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518141    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

ایکنا: چودہ ممالک کے زائرین کو مدینہ میں واقع ملک فھد پبلیکیشن کا دورہ کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518075    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: نصیف الخطابی، گورنر کربلاء نے اعلان کیا کہ ولادت امام زمانہ عج کی مناسبت سے پچاس لاکھ زائرین نے کربلاء میں حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517989    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: کربلاء کی وزارت صحت کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کے لیے بیس ہزار اسٹاف صحت کے حوالے سے خدمات انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517965    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

ایکنا: حرم مطهر کاظمین میں شب شهادت امام موسی کاظم(ع)، پر کروڈوں زائرین نے عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517876    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: سال 2024 کے آغاز سے اب تک ۱۹ میلیون نمازی مسجد قباء حاضری دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517374    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: آستان مقدس علوی میں رسول اکرم(ص) کی رحلت پر پچاس لاکھ زائرین حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517041    تاریخ اشاعت : 2024/09/04

ایام شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے مختلف شہروں سے زائرین حرم رضوی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517029    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: چہلم امام حسین(ع) پر عشاق اور زائرین کا شوق بڑھتا جاتا ہے اور سب مزار سیدالشهدا(ع) پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516983    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: ایام اربعین حسینی کے ایام میں ہر روز ہزاروں زائر مسجد اعظم کوفه جو نجف مشرف کے قریب ہیں کی زیارت کو آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516976    تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایران میں زائرین کی بس کا حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا
خبر کا کوڈ: 3516963    تاریخ اشاعت : 2024/08/22