سیرت

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام مقدسیان؛
ایکنا: اہل بیتؑ کے سیرت شناس استاد نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی جانب سے پیش کیا گیا توحید کا پیغام، جو کلمہ «لا الٰه الا الله» کی صورت میں ظاہر ہوا، معاشرتی یکجہتی اور مختلف ثقافتی و سماجی بحرانوں کی روک تھام کا بنیادی ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519082    تاریخ اشاعت : 2025/09/02

بین الاقوامی فیسٹیول "رحمة للعالمین: رحمت برائے عالم"، نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت کے موقع پر عراق میں آستانہ مقدس عباسی کے زیرِ اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519065    تاریخ اشاعت : 2025/08/30

بحرین حوزہ استاد:
ایکنا: رجا ام‌هادی نے کہا: خؤاتین کا مقام پہلوؤں سے زیر بحث آتا ہے۔ اسلامی سوچ اور احکام، جو پیغمبر اکرم (ص) کی سنت اور سیرت میں جلوہ گر ہیں، اسلام میں خواتین کے اہم اور تعمیری کردار کو ظاہر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519033    تاریخ اشاعت : 2025/08/23

استاد حوزه علمیه نجف ایکنا سے؛
ایکنا: آیت‌الله محمد سند بحرانی کا کہنا ہے کہ آیات و روایات میں بیان کردہ نظامِ امن و سلامتی کی اہمیت پر توجہ دینا ضروری ہے اور یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ نظام اعلیٰ ترین فرائض اور ذمہ داریوں میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518959    تاریخ اشاعت : 2025/08/10

صنعاء یونیورسٹی استاد ایکنا سے
ایکنا: سید‌ابراهیم الشامی، کا کہنا تھا کہ کافی لوگوں نے سیرت پر مشکوک بیانات دیے ہیں جنکو شفاف کرنے کے لیے تفسیر کی طرف رجوع کرنا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3517176    تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا: قرآنی محقق کے مطابق رحمة للعالمین کا عنوان آسان نہیں اور انہوں نے ایسا دین لایا جو قیامت تک سعادت کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517145    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

میلاد النبی پر؛
ایکنا: بعض غیر مسلم اسکالرز نے رسول اسلا‌م(ص) اور اسلام کو عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517121    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

ایکنا: وزیراعظم نے سیرت رسول اکرم پر تاکید کرتے ہوئے کہ وہ انفرادی اور اجتماعی دونوں حوالے اعلی نمونہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517117    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: عبدالملک الحوثی نے امت اسلامی کی بحرانی کیفیت پر گفتگو میں کہا کہ اس وقت سیرت النبی راہ نجات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517053    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

پاکستانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: پاکستانی شیعوں کے رہنما نے شخصیت پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت کو امت کے لیے نجات کا راستہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517033    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

اردنی دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: شیخ مصطفی ابو رومن کا کہنا تھا: میری رائے میں یہ رکاوٹیں وہی سادہ اختلافات ہیں جو پیغمبر کی سیرت میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517024    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: بہت سے مشرق شناس مورخین حضرت محمد(ص) کو تمدن ساز مصلح قرار دیتے ہیں اور انکے پیغام کو عالمی بنانے پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515831    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

امام علی(ع) کی سیاسی سیرت رهبر انقلاب کی نگاہ میں؛
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کے مطابق امام علی(ع) کی نگاہ میں حکومت میں عوام پر اعتماد اہم ترین عنصر ہے اور انکے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515753    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

انبیاء کا انداز تربیت؛ یوسف(ع) / 38
ایکنا: معرفت و شناخت اور جہالت کے درمیان خونی دشمنی ہے اور یہ دشمنی ہر انسان کے اندر موجود ہے اور ان میں سے ہر ایک کا انتخاب ہماری تقدیر پر اثر ڈالتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515512    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 29
ایکنا تھران: آج ٹیکنالوجی اور انفارمیشن تک رسائی آسان ہوچکی ہے اور جہالت کی کوئی دلیل قبول نہیں تاہم اب بھی دنیا کے گوشہ و کنار میں ایسے خرافات ہم دیکھتے ہیں، خرافات سے مقابلہ انبیاء کی سیرت میں واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514977    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

قرآن کہتا ہے / 52
قرآن مجید گذشتہ اور موجودہ نسل میں فکری اور ثقافتی رابطے کو ضروری قرار دیتا ہے تاکہ اس طریقے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3514380    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ:سیدہ زینبؑ کانفرنس سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کو سیدہ زینب ؑ کی صفات میں ڈھل کر ان کے کردار کا مظہر بننا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3444894    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ؛ مقررین نے آنحضرت (ص) کی خواتین پر احسانات اور توجہ کو سراہتے ہوئے اسلام میں خواتین کے مقام کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2893687    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: رسول اکرم ( ص ) کی توہین برداشت نہیں کریں گے/ اتحاد سے دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2797315    تاریخ اشاعت : 2015/02/02