ایکنا: فضائیہ کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں رھبر معظم نے گذشتہ مذاکرات کو درس عبرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں سے مذاکرات عقل و منطق اور حکمت و شرافت سے عاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517934 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
بن سلمان
سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے۔ سعودی عرب نے 4 ماہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511416 تاریخ اشاعت : 2022/03/04
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511183 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ:یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3390778 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈروں اورجوانوں سے خطاب میں کہا کہ فورسز کے بہادر اور باتجربہ جوانوں کی وجہ سے آج دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3383039 تاریخ اشاعت : 2015/10/08
بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام رہے، تو ایران اپنی یورینیم کی افزودگی کی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3327161 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے نتائج سے مغرب کو خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323556 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ:امریکی اعلی فوجی حکام کی دھمیکوں کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملت ایران کسی طرح کی دھمکی اور دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گی-
خبر کا کوڈ: 3269150 تاریخ اشاعت : 2015/05/07
بین الاقوامی گروپ:تھران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حکومت دشمنی اور کانگریس کی طرف سے مخاصمانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے ساتھ تعلقات و رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439414 تاریخ اشاعت : 2014/08/15