ٹیگس - شادی

iqna

IQNA

ٹیگس
شادی
ایکنا: وزارت حج و عمره نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے جوان جوڑے مسجد الحرام و مسجد النبی(ص) میں نکاح کی تقریب منعقد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515771    تاریخ اشاعت : 2024/01/30

خاندانی مسائل و مشکلات اور قرآنی راہ حل/ 1
ایکنا: نابرابری اور اور طبقاتی فاصلہ بہت سے گھرانوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے اس حوالے سے قرآنی کی رہنمائی پر نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515244    تاریخ اشاعت : 2023/11/08

ایکنا عراق: شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022    تاریخ اشاعت : 2023/09/28

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: شادی کی تقریب میں شیعہ سنی اکابرین اور علما کی شرکت/ تقریب وقت کی ضرورت قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514613    تاریخ اشاعت : 2023/07/15

تہران(ایکنا) آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511193    تاریخ اشاعت : 2022/01/27

بین الاقوامی گروپ: «گجرات» کے اعلی عدالت کا کہا ہے کہ بعض مسلمان متعدد شادی وں کے لیے آسانی سے قرآن مجید کا حوالہ دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444261    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ تعز کے شہر المخا کے رہائشی علاقے پراس وقت بمباری کردی جب لوگ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3372929    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ:مام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے ادارہ کے اسٹوڈنٹس کی شادی کے تقریب میں شعبان مہینہ کی پر برکت عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم کی آیات و آئمہ اطہار (ع)  کی بہت سی روایات شادی اور ہمسر کے انتخاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔  
خبر کا کوڈ: 3309702    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: صوبایی ممبر اسمبلی ، میئر کوئٹہ اور شیعہ سنی علماء کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3133073    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)کی مناسبت سے اجتماعی شادی رجسٹریشن شروع کیا گیا ہے شادی کی تقریب ولادت حضرت علی (ع)پر منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3095708    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: بیجا رسومات اور بھاری اخراجات ختم کرانے کے لیے سیرت الزہراء کمیٹی کے تعاون سے پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2886949    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادی وں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی مسلمانوں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: یوم غدیر پر اجتماعی شادی کی تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی اور اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1461275    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کی مناسبت سے تقریب کل رات امام بارگاہ حسینی قندھاری میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1459798    تاریخ اشاعت : 2014/10/14

بین الاقوامی گروپ: اجتماعی شادی کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1454915    تاریخ اشاعت : 2014/09/28