ایکنا: سوئیڈن دانشور نے قیام امام حسین(ع) بارے کہا کہ تمام مذاہب کے پیروکار امام عالی مقام سے عشق کرتے ہیں اور یہ کسی خاص گروپ سے متعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518748 تاریخ اشاعت : 2025/07/06
ایکنا: سوئیڈن کا موسیقی گروپ جو 1970 کے عشرے میں قایم ہوا ہے فلسطین کی حمایت میں انکے ترانے کو عالمی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518445 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: میڈیا کے مطابق سلوان مومیکا کے رشتہ داروں کی جانب سے رابطہ نہ کرنے کی وجہ سے انکی لاش کو جلا دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518003 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: سوئیڈن میں توہین قرآن کرنے والے ایک شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517927 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ایکنا: سوئیڈش وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ گستاخ قرآن سلوان مومیکا کے قتل میں بیرونی ہاتھ شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517903 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: حکومت اس بات کا جایزہ لے رہی ہے کہ حجاب کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517316 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ایکنا: پولیس کی حفاظت میں گستاخ خاتون «گوسٹاو آدولف ٹورگ» میدان جو شهر مالمو میں واقع ہے قرآن دوبارہ نذر آتش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516328 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: خاتون جو خود کو « صلیبی خاتون» کہتی ہے انہوں نے صلیب اٹھا کرقرآن کریم کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516292 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
ڈائریکٹر«ترجمان وحی» میگزین:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد نقدی نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو جہالت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندی اور سوئیڈش زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516169 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: سوئیڈن میں جدید ڈرنکس«Palestine Cola» کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جس کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ متاثرین کے لیے وقف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516008 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912 تاریخ اشاعت : 2024/02/23
ایکنا: سوئیڈش عدالت نے گستاخ قرآن سیلوان مومیکا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515833 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریسٹرسون نے شدت پسند رہنما کی بات پر جسمیں مسجدوں کے خاتمے کی بات کی گیی تھی رد عمل میں اس کو بے احترامی کا اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515378 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
ایکنا اسٹاک ہوم: شدت پسند اسلام مخالف سیاست داں نے ملک بھر میں موجود مساجد منہدم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515361 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
ایکنا اسٹاک ہوم: سلوان مومیکا جس کو ملک بدر کرنے کا کہا جارہا تھا انکو اب مزید ایک سال وقت دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515346 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا سوئیڈن : سلوان مومیکا نے ایک بار پھر قرآن سوزی کی اجازت حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3515154 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بیلسڑوم سعودی عرب، عمان اور الجزایر سے گفتگو کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515066 تاریخ اشاعت : 2023/10/07
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے مقامی میڈٰیا کے مطابق مسجد «اسکیلستونا» میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جسکو پہلے بھی دھمکی ملی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515020 تاریخ اشاعت : 2023/09/27
ایکنا اسٹاک ہوم: چچن نژاد سوئیڈش باکسر حمزه چیمائف نے قرآن سوزی پر احتجاجا سوئیڈن کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515009 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا اسٹاک ہوم: سریڈیو سوئیڈن کے مطابق گستاخ قرآن سلوان مومیکا نے قرآن جلانے کی درخواستوں کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514927 تاریخ اشاعت : 2023/09/11