ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
ایکنا تھران: روئٹرز کی رپورٹ میں ایک سوئیڈش اخبار کا حوالہ دیا گیا ہے جس کے مطابق قرآن سوزی غیرقانونی قرار دی جایے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514581 تاریخ اشاعت : 2023/07/08
ایکنا تھران: عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 3514562 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
سوئیڈن (ایکنا): اکثر لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اظھار رائے کی بہت اہمیت ہے تاہم اس کو توہین کی بجائے دیگر انداز میں انجام دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514560 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
سوئیڈن کی عدالت نے قرآن سوزی پر پابندی کے خلاف حکم کو برقرار رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3514467 تاریخ اشاعت : 2023/06/14
ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
تہران(ایکنا) سوئیڈن کی پولیس نے ڈنمارکی اسلام مخالف سیاست دان کی توہین قرآن پر مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہویے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511881 تاریخ اشاعت : 2022/05/18
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511701 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
تہران(ایکنا) مظاہرین نے ڈنمارکی شدت پسند کی جانب سے توہین قرآن کے خلاف احتجاج کیا جہاں پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511687 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
مجازی دنیا میں مہم؛
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا ایکٹیویسٹوں نے سرکاری طور پر حق تربیت و پرورش سلب کرنے کے خلاف مہم شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511262 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
تہران(ایکنا) امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511201 تاریخ اشاعت : 2022/01/29