امریکہ میں مذہب پر اہم ترین کتاب پر نظر؛
ایکنا: صہیونی مسیحیوں کا خیال ہے کہ دنیا شر سے بھر گئی ہے اور اس سے نجات کے لیے مسیح کا ظھور اور گیریٹر اسرائیل ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517531 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: بلاشبہ نامه اعمال عام کتاب وں کی طرح کی کتاب نہیں بلکہ ایک معنوی چیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517468 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
فایل گم ہونے پر؛
ایکنا: تین عشروں کے بعد سلمان رشدی کی کتاب «آیات شیطانی» پر پابندی ختم کرنے کا اعلان ہوا ہے جس پر مسلم اعتراضات کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517429 تاریخ اشاعت : 2024/11/10
کتاب «خار و میخک» بقلم «یحیی سِنوار» پر نظر
ایکنا: شهید «یحیی ابراهیم حسن السِنوار» جو «ابو ابراهیم» کے نام سے مشہور ہوا سالوں جیل میں رہا اور اہم کتاب یں تصنیف کی۔
خبر کا کوڈ: 3517311 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ایکنا: یہودیوں اور عیسائیوں کی مقدس کتاب مزامیر جسکو زبور حضرت داوود(ع) کہا جاتا ہے کربلا اور شهادت امام حسین(ع) کا واقعہ بیان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516858 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
ایکنا: كتاب «الحیاة الطیبة فی الصحیفة السجادیة» کرد شھر کی یونیورسٹی استاد اصغر طهماسبی بلداجی کی تحریر ہے ج تراتیل السجادیة فیسٹیول کے لیے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516810 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: حجۃ الاسلام و المسلمین ابوالفضل صبوری کی تحریر کردہ قرآنی کتاب "عظیم ترین پیغام" ایمیزون ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516673 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا: کتاب خانه مسجدالنبی(ص) میں سال کے آغاز سے اب تک ۱۵۷۳۱۹ زائرین، طلباء اور محققین آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516582 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
بلاشک یہ قرآن تمھیں درست ترین اور پائیدار ترین آئین زندگی کی جاب ہدایت کرتا ہے اور جو نیک کام کرتے ہیں انکے لیے بڑی خوشخبری اور اجر کی نوید دیتا ہے۔ (سوره اسراء _ آیه 9)
خبر کا کوڈ: 3516548 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
وہ کتاب ] جو خدا کی جانب سے نازل شدہ ہے[ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں؛ متقیوں کے لیے ہدایت ہے. )سوره بقره-آیت 2)
خبر کا کوڈ: 3516541 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
کتاب «اسناد بهائیت» کی رونمائی؛
ایکنا: بہائ شناسی کے ماہر کے مطابق شیعہ اور سنی مشترکہ طور پر اس کو اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516410 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
کتاب «فلسطین حضرت آیتالله العظمی سیدعلی خامنهای کی نگاہ میں» / ۱
ایکنا: مسئله فلسطین کو اہم ترین مسئلہ شمار کرنا رھبر انقلاب کے افکار اور بصیرت کی دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516364 تاریخ اشاعت : 2024/05/11
ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاریہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
ایکنا: طفولیت سے ماں کی لوری کے ساتھ وہ باقاعدگی سے راتوں کو حمد و سورہ کی تلاوت سنتے اور اب وہ انکی بہن انڈونیشاء کے ماہر افراد میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515901 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب ، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: کتاب «جنرل قاسم سلیمانی؛ سالِک جس نے داعش کا خاتمہ کیا» کی رونمائی کوالالمپور میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515646 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
امریکن تحقیق:
ایکنا: امریکن یونیورسٹٰی ریسرچر نے اپنی کتاب میں مفسرین قرآن کی نظر میں کتاب مقدس کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515618 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا ریاض: صدر اسلام میں پتھروں پر لکھائی کے حوالے سے کتاب لکھی گئی ہے جسمیں اشعار، آیات وغیرہ کی تحریریں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515442 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
ایکنا قدس: غزہ میں مسلسل قتل عام نے غزہ میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا جہاں مصری مصنف اور ننھے حافظ نے فلسطین بارے کتاب لکھ دی
خبر کا کوڈ: 3515426 تاریخ اشاعت : 2023/12/06