ترکی

iqna

IQNA

ٹیگس
خانہ کعبہ کے قدیم غلاف کی مرمت سازی کی تقریب ترک شھر بورسای کی جامع مسجد کے میوزیم میں منعقد کی گیی۔ یہ غلاف پانچ سو سال پرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515780    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: استنبول کی مساجد میں شب جمعہ کو «لیلة الرغائب» کے حوالے سے عبادات اور شب بیداری کے پروگرامات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515682    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا استنبول: ترک وزیر تجارت نے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ترکی کا حلال تجارت میں گذشتہ دوعشروں میں گیارہ سے 26 فیصد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515360    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا ہالینڈ: ترکی ، سعودی عرب اور اردن کے علاوہ او آئی سی نے ہالینڈ میں ایک شدت پسند پارٹی کی جانب سے توہین قرآن پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515010    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا ترکی : ترک شهر جانیک کے مئیر نے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے مسجد میں عمدہ کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514844    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا ترکی : ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

استنبول کی مسجد وانیکوی جو ستارویں صدی کی یادگار ہے ڈھائی سال کی مرمت سازی کے بعد دوبارہ اس کو مسجد کو کھول دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514478    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

لیوبوف ماکسیمنکو ( اور بیٹی آلونا آلکسینکو( نے ترک صوبہ کارابوک میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514444    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

ترک دیانت پارٹی کے سابق سربراہ اور عالمی علما الاینس کے رکن محمد گورمز نے قطر کے دورے پر کہا کہ استنبول میں بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی بنانے پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514439    تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران- ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی بیٹی نے اس ملک میں حجاب کے قانون میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513100    تاریخ اشاعت : 2022/11/12

ایکنا تھران- اسلامی تعاون تنظیم کی نویں حلال نمائش جو ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوئی ہے، اس ملک کے لیے چار ٹریلین ڈالر کی عالمی حلال مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کا ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513068    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

ایکنا تھران- ترکی کے حزب انصاف و ترقی نے یونان کی جانب سے مساجد اور شہداء کی قبروں کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3512975    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

ایکنا تھران- استنبول کی سانجیاکلار مسجد (Sancaklar Mosque) میدان میں واقع ہے اور مسجد کے صحن کے چاروں طرف اونچی دیواریں باہر کی افراتفری اور عوامی پارک کے پرامن ماحول کے درمیان ایک واضح سرحد کو ظاہر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512974    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

سیدہ یسنا حسینی وردنجانی، ایران کے صوبہ چھارمحال و بختیاری کی پہلی ایسی طالب علم ہیں جنہوں نے روبوٹیکس اور میکینکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3511884    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے چار سے چھ سال بچوں کے لیے مرکز غازی انتپ میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511645    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

ترکی کے جنگجویانہ اقدام سے روس-یوکراین بحران کا دایرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا انتباہ
خبر کا کوڈ: 3511408    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233    تاریخ اشاعت : 2022/02/01