فرنچ سائیکلسٹ سفر حج پر ترکی پہنچ گیے+ ویڈیو

IQNA

فرنچ سائیکلسٹ سفر حج پر ترکی پہنچ گیے+ ویڈیو

8:50 - May 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514363
ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی اناطولیہ کے مطابق مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ نبیل النصری جو سائیکل سواری کے ساتھ سفر حج پر گامزن ہے ترکی تک کا سفر مکمل کرچکا ہے۔

 

انہوں نے بائیس اپریل سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک گیارہ ممالک کا سفر مکمل کرکے ترکی تک آگیا ہے۔

 

 

فرنچ سائیکلسٹ کا ارادہ ہے کہ قدیم زمانے کے مسلمانوں کی طرح سخت سفر کرکے حج کا مقدس فریضہ انجام دیں۔

 

 

نبیل النصری اس سفر حج کے دوران لوگوں کو دیگر مسائل کی اہمیت جیسے زمین کی گرمائش کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہے۔/

.

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4142721

 

ٹیگس: سفر ، حج ، سائیکل ، فرنچ ، مراکش ، ترکی
نظرات بینندگان
captcha