ترکی - صفحہ 2

ترکی - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجد بابا سلطان کی تعمیر سال ۲۰۲۳ سے ترک شهر بورسای میں شروع کی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516237   تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: «مقابله قرآن» اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516079   تاریخ اشاعت : 2024/03/23

خانہ کعبہ کے قدیم غلاف کی مرمت سازی کی تقریب ترک شھر بورسای کی جامع مسجد کے میوزیم میں منعقد کی گیی۔ یہ غلاف پانچ سو سال پرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515780   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: استنبول کی مساجد میں شب جمعہ کو «لیلة الرغائب» کے حوالے سے عبادات اور شب بیداری کے پروگرامات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515682   تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا استنبول: ترک وزیر تجارت نے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ترکی کا حلال تجارت میں گذشتہ دوعشروں میں گیارہ سے 26 فیصد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515360   تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191   تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا ہالینڈ: ترکی، سعودی عرب اور اردن کے علاوہ او آئی سی نے ہالینڈ میں ایک شدت پسند پارٹی کی جانب سے توہین قرآن پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515010   تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا ترکی: ترک شهر جانیک کے مئیر نے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے مسجد میں عمدہ کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514844   تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا ترکی: ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743   تاریخ اشاعت : 2023/08/08

استنبول کی مسجد وانیکوی جو ستارویں صدی کی یادگار ہے ڈھائی سال کی مرمت سازی کے بعد دوبارہ اس کو مسجد کو کھول دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514478   تاریخ اشاعت : 2023/06/17

لیوبوف ماکسیمنکو ( اور بیٹی آلونا آلکسینکو( نے ترک صوبہ کارابوک میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514444   تاریخ اشاعت : 2023/06/10

ترک دیانت پارٹی کے سابق سربراہ اور عالمی علما الاینس کے رکن محمد گورمز نے قطر کے دورے پر کہا کہ استنبول میں بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی بنانے پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514439   تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363   تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران- ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی بیٹی نے اس ملک میں حجاب کے قانون میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513100   تاریخ اشاعت : 2022/11/12

ایکنا تھران- اسلامی تعاون تنظیم کی نویں حلال نمائش جو ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوئی ہے، اس ملک کے لیے چار ٹریلین ڈالر کی عالمی حلال مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کا ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513068   تاریخ اشاعت : 2022/11/07

ایکنا تھران- ترکی کے حزب انصاف و ترقی نے یونان کی جانب سے مساجد اور شہداء کی قبروں کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3512975   تاریخ اشاعت : 2022/10/28

ایکنا تھران- استنبول کی سانجیاکلار مسجد (Sancaklar Mosque) میدان میں واقع ہے اور مسجد کے صحن کے چاروں طرف اونچی دیواریں باہر کی افراتفری اور عوامی پارک کے پرامن ماحول کے درمیان ایک واضح سرحد کو ظاہر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512974   تاریخ اشاعت : 2022/10/28

سیدہ یسنا حسینی وردنجانی، ایران کے صوبہ چھارمحال و بختیاری کی پہلی ایسی طالب علم ہیں جنہوں نے روبوٹیکس اور میکینکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3511884   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے چار سے چھ سال بچوں کے لیے مرکز غازی انتپ میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511645   تاریخ اشاعت : 2022/04/09