علامہ شبیر حسن میثمی:
        
        ایکنا تھران- علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: اشیائے خورد ونوش میں ہوشربا اضافے نے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی سے بھی محروم کر دیا ہے۔
                خبر کا کوڈ: 3513565               تاریخ اشاعت            : 2023/01/10
            
                        
        
        شیعہ علما نے وطن عزیز کی سالمیت اور  سربلندی کی دعا کی اور وطن کی محبت کو ایمان کا جز قرار دیا۔
                خبر کا کوڈ: 3511553               تاریخ اشاعت            : 2022/03/24
            
                        
        
        قومی نصاب کے حوالے سے بھی مسلمان یکجا ہو کر ان سازشوں کو بھی ناکام بنائیں اور آپس کے اتحاد و وحدت کی فضا کو مکدر ہونے سے بھی بچائیں۔
                خبر کا کوڈ: 3511303               تاریخ اشاعت            : 2022/02/13
            
                        
        
        امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔
                خبر کا کوڈ: 3511249               تاریخ اشاعت            : 2022/02/05