تربیت

iqna

IQNA

ٹیگس
انبیاء کا تربیتی انداز؛ ابراهیم(ع)/ 6
انسان غلطی کا پتلا ہے اور خدا نے توبہ سے اصلاح کی راہ رکھ دی ہے تاہم اسی توبہ کا مختلف انداز ہے جو قابل توجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514488    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 5
ایکنا تھران: تربیت کرنے میں ایک اہم روش سوال ہے جس سے مخاطب کو جلد قانع کیا جاسکتا ہے اور یہ انداز ابراهیم(ع) کا بھی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514469    تاریخ اشاعت : 2023/06/15

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 4
انبیاء کی تربیت کا مختلف انداز رہا ہے، حضرت ابراهیم(ع) نے اپنی قوم کی اصلاح کے لیے انکی عادت کو بدلنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3514454    تاریخ اشاعت : 2023/06/12

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 3
ایکنا تھران: تربیت کے اہم ترین مراکز میں خاندان شمار ہوتا ہے اور اس پر حضرت ابراهیم (ع) کی خاص توجہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514436    تاریخ اشاعت : 2023/06/08

انبیا کا تربیتی انداز/ ابراهیم(ع) 1
ابراهیم نبی(ع) نے اپنی قوم کو ہدایت کرنے میں سب سے پہلے انکو انکے انجام سے باخبر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514368    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

تہران(ایکنا) جرمن کے اسلامی کالج اسنابروک میں جرمن زبان میں ائمہ کی تربیت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511384    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

مجازی دنیا میں مہم؛
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا ایکٹیویسٹوں نے سرکاری طور پر حق تربیت و پرورش سلب کرنے کے خلاف مہم شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511262    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463250    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیا الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ نبی رحمتﷺ کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حالات اور وقت کی مشکلات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوا کرتا، تمام تر مسائل و معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل کیے جائیں تو جنگوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ بعض عناصر دہشتگردی کو اسلام کیساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اسلام کیساتھ جڑے ہوئے دہشتگردوں کو الگ کرنے ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462409    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ: حافظان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3443315    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: قرآنی علمی ادارہ «تبیان» گیارہ فروری کو مکہ کی «أم‌‌القری» یونیورسٹی میں سمینار « تربیت قرآنی» منعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 2822619    تاریخ اشاعت : 2015/02/08

بین الاقوامی گروپ : کتاب )اسلام میں تعلیم و تربیت (جو شھید مرتضی مطھری کی تالیف ہے ،سارایوو میں مرکز فرہنگی اور رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے بوسنیایی زبان میں چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1393039    تاریخ اشاعت : 2014/04/12