تربیت - صفحہ 2

تربیت - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
انبیاء کا تربیتی انداز؛ ابراهیم(ع)/ 6
انسان غلطی کا پتلا ہے اور خدا نے توبہ سے اصلاح کی راہ رکھ دی ہے تاہم اسی توبہ کا مختلف انداز ہے جو قابل توجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514488   تاریخ اشاعت : 2023/06/19

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 5
ایکنا تھران: تربیت کرنے میں ایک اہم روش سوال ہے جس سے مخاطب کو جلد قانع کیا جاسکتا ہے اور یہ انداز ابراهیم(ع) کا بھی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514469   تاریخ اشاعت : 2023/06/15

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 4
انبیاء کی تربیت کا مختلف انداز رہا ہے، حضرت ابراهیم(ع) نے اپنی قوم کی اصلاح کے لیے انکی عادت کو بدلنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3514454   تاریخ اشاعت : 2023/06/12

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 3
ایکنا تھران: تربیت کے اہم ترین مراکز میں خاندان شمار ہوتا ہے اور اس پر حضرت ابراهیم (ع) کی خاص توجہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514436   تاریخ اشاعت : 2023/06/08

انبیا کا تربیتی انداز/ ابراهیم(ع) 1
ابراهیم نبی(ع) نے اپنی قوم کو ہدایت کرنے میں سب سے پہلے انکو انکے انجام سے باخبر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514368   تاریخ اشاعت : 2023/05/25

تہران(ایکنا) جرمن کے اسلامی کالج اسنابروک میں جرمن زبان میں ائمہ کی تربیت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511384   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

مجازی دنیا میں مہم؛
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا ایکٹیویسٹوں نے سرکاری طور پر حق تربیت و پرورش سلب کرنے کے خلاف مہم شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511262   تاریخ اشاعت : 2022/02/07

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463250   تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیا الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ نبی رحمتﷺ کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حالات اور وقت کی مشکلات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوا کرتا، تمام تر مسائل و معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل کیے جائیں تو جنگوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ بعض عناصر دہشتگردی کو اسلام کیساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اسلام کیساتھ جڑے ہوئے دہشتگردوں کو الگ کرنے ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462409   تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ: حافظان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3443315   تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: قرآنی علمی ادارہ «تبیان» گیارہ فروری کو مکہ کی «أم‌‌القری» یونیورسٹی میں سمینار «تربیت قرآنی» منعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 2822619   تاریخ اشاعت : 2015/02/08

بین الاقوامی گروپ : کتاب )اسلام میں تعلیم و تربیت(جو شھید مرتضی مطھری کی تالیف ہے ،سارایوو میں مرکز فرہنگی اور رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے بوسنیایی زبان میں چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1393039   تاریخ اشاعت : 2014/04/12