ہماری بد قسمتی کہ ہم فکری اور عملی طور پر ان عظیم ہستیوں کی حقیقی پیروی نہ کر سکے ورنہ آج مسلمان معاشرہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ،ترقی یافتہ ہوتا.
خبر کا کوڈ: 3511371 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
ہر مسلک کے لوگوں کو حق حاصل ہے کہ اپنے عقائد بیان کریں اپنی تاریخ بیان کریں لیکن دوسروں کے مقدسات اور کسی دوسرے مسلک کی توہین سے گریز کریں اگر یہ کام ہم کر لیں تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511274 تاریخ اشاعت : 2022/02/08