ایکنا نیوز ایجنسی-شعبہ یورپ-آسٹریا میں خواتین کی ضرورت کو محسوس کرتے ہو ئے امام علی {ٰع} مرکز قا ئم کر دیا گیا ہے جہاں خواتین سوال و جواب کے علاوہ دیگر ثقافتی اور علمی نشستوں میں بھی خصوصی شرکت کرتی ہیں ۔قرآن اور اسلامی کلاسز کے علاوہ ،سپورٹس،آرٹس کلاسز اور محافل جشن وغیرہ اس مرکز میں باقاعدگی سے منعقد ہوتی ہیں۔
تین سال سے قا ئم اس مرکز میں روخوانی، تفسیر اور تجوید کی کلاسز دیگر پروگراموں میں شامل ہیں۔