جشن میلاد امام علی(ع) آج سویڈن میں منعقد ہوگا

IQNA

جشن میلاد امام علی(ع) آج سویڈن میں منعقد ہوگا

7:08 - May 12, 2014
خبر کا کوڈ: 1405900
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز سویڈن میں منقعد ہورہا ہے ۔

ایکنا نیوز-شعبہ یورپ- دنیا بھر میں یوم مولود کعبہ پر محافل جشن اور فادرڈے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے عاشقان اہل بیت کی جانب سے آج رات سات بجے جشن میلاد امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام اسلامی مرکز سویڈن میں منقعد کیا جارہاہے۔ حجت‌الاسلام والمسلمین جازاری فرانس سے اورقاری آغا معصومی لندن سے اس محفل میں شرکت کریں گے،منقبت خوانی،مختلف مقابلے اور دیگر پروگراموں کے علاوہ محفل جشن کے آخر میں کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔

1405735

ٹیگس: جشن ، امام ، علی
نظرات بینندگان
captcha