ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «لیبرٹی نیوز»، کے مطابق پاپ فرانسیس جو کیھتولک عیسائیوں کے پیشوا ہیں رسمی طور پر واٹیکن میں قرآن اور دعا نشر کرنے کی اجازت دے گی
اس اہم قدم اٹھانے کا مقصد مذاہب میں امن و صلح کو عام کرنا ہے ۔ واٹیکن عیسائی پیشوا کی اقامت گاہ ہے جو ایک ارب سے زائد کیھتولک عیسائیوں کا پیشوا مانا جاتا ہے ۔