ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- نماز عید سےپہلے یوم عرفہ پر ہفتے کو مذکورہ مسجد میں دعائے عرفہ بھی پڑھی جائے گی
آرمینیا میں ایرانی کلچرل ایمبیسیڈر کے مطابق عید قربان کے دن سورہ حشر کی تلاوت کا پروگرام بڑوں کے لیے اور سورہ «تین» اور «تکاثر» کے حفظ کا مقابلہ بچوں کے لیے منعقد کیا جائے گا
دیگر پروگراموں میں «سوره حشر» اور سورہ «نور» کی تفیسر کا مقابلہ حجتالاسلاموالمسلمین محسن قرائتی کی کتاب کےحوالے سے مقابلوں میں شامل ہے۔