ایکنا نیوز- شعبہ امریکہ – واشنگٹن میں مقیم مسلمان اتوار پانچ اکتوبر کو اسلامی مرکز میں نماز عید قربان سے پہلے ہفتہ چار اکتوبر کو مذکورہ مرکز میں دعاءعرفہ کی محفل میں بھی شرکت کریں گے
اسلامی مرکز کے اعلان کے مطابق دعاء عرفہ کی معنوی محفل مقامی وقت کے مطابق دن چار بجے کو شروع ہوگی
اور اگلے دن عید قربان کی نماز مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے صبح ادا کی جائے گی ۔