قومی قرآنی مقابلوں میں خواتین مقابلے کا آغاز

IQNA

قومی قرآنی مقابلوں میں خواتین مقابلے کا آغاز

9:15 - October 26, 2025
خبر کا کوڈ: 3519378
ایکنا: ملکی سطح پر منتخب خواتین کے درمیان قرآنی مقابلے چھیالیسویں قومی قرآن مسابقے کے تیسرے روز صوتی شعبوں میں سنندج کے سلیمان خاطر کیمپ میں شروع ہوچکے۔

ایکنا (کردستان) کی رپورٹ کے مطابق، ان مقابلوں میں پورے ملک سے منتخب خواتین قاریات اور حافظات حصہ لے رہی ہیں۔

مسابقات کے تیسرے روز درج ذیل شعبوں میں برگزیدہ شرکاء آپس میں مقابلہ کر رہی ہیں:

حفظِ استقامتی

حفظِ کل (18 سال سے کم عمر)

قراتِ تحقیق (18 سال سے کم عمر)

حفظِ کل (18 سال سے زائد عمر)

قراءت (18 سال سے زائد عمر)

ترتیل

ہمخوانی قرآن کریم

اور ہمسرائی یا گروپ تلاوت

یہ مقابلے قرآنِ کریم کی قرات و حفظ کے فروغ اور خواتین میں قرآنی ذوق و رجحان بڑھانے کے لیے منعقد کیے جا رہے ہیں۔/

 

4312620

نظرات بینندگان
captcha