حج کے موقع پر طلباء کا نمائشی حج بجالانے کی تقریب

IQNA

حج کے موقع پر طلباء کا نمائشی حج بجالانے کی تقریب

9:33 - October 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1457148
بین الاقوامی گروپ: عرب امارات میں خانہ کعبہ کے ماڈل کے گرد طواف لانے کی تقریب منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «The National» حج بجا لانے کی نمائشی تقریب میں امارات اور دبئی کے اسکولوں کے چھ سو طلباء شریک تھے
اس نمائشی تقریب میں تلاوت قرآن مجید کے علاوہ، عرفات میں پہاڑ پر جانے کی تربیت بھی شامل تھی۔
اس تربیتی نمایشی حج پروگرام کا اہتمام امارات پرایمری ایجوکیشن اینڈ اسٹڈیز سنٹر کی جانب سے کیا گیا تھا
اس حج تربیتی پروگرام میں آٹھ سال کے ایوریج طلباء شریک تھے
پروگرام کے اختتام پر والدین نے خوشی کاا ظھار کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام سے انہوں نے بھی بہت کچھ سیکھا۔

1456498

ٹیگس: حج ، طلباء ، نمایشی
نظرات بینندگان
captcha