ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس دورے میں شركت كے لیے امتحان ليا گيا جس میں ۲۲ افراد اس دورے كے لیے منتخب ہو ۓ –
ثقافتی تبليغی سنٹر كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين احمد لون نے كہا كہ اس دورے كے مكمل ہونے كے بعد اس سلسلہ میں طلباء كا آخری امتحان ماہ رجب میں ہوگا جس میں چھ مضامين شامل ہونگے احكام ٬تفسير مفاہيم ٬تجويد ٬روخوانی ٬روش تدريس قرائت
127879