شھر﴿ھنديجان﴾میں تفسير قرآن كريم كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

شھر﴿ھنديجان﴾میں تفسير قرآن كريم كے مقابلے كا انعقاد

10:45 - October 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1588321
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھر ھنديجان میں سورہ زمر كی تفسير كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا



شھر ھنديجان كے امام جمعہ حجت الاسلام عبدالحسين غبيشاوی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے شھر ھنديجان میں خواتين وحضرات كےلئے سورہ زمر كی تفسير كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا

انھوں نے كہا كہ یہ مقابلہ ۲۸رمضان المبارك كو ھنديجان كے امام جمعہ كے دفتر میں ھوگا

جناب غبيشاوی نے كہا كہ یہ روحانی مقابلہ حجت الاسلام قرائتی كی تفسير قرآن كريم سے ھوگا

انھوں نے مزيد كہا كہ اب تك ۲۰۰خواتين وحضرات اس مقابلے میں شركت كےلئے اپنے ناموں كا اندراج كروا چكے ھیں۔

۱۷۳۷۰۸
نظرات بینندگان
captcha