بحرينی حكومت قرمطی نے مكہ پر حملہ كركے خانہ كعبہ كے حجاج كا قتل عام كيا(۳۱۷ ھ ق)

IQNA

بحرينی حكومت قرمطی نے مكہ پر حملہ كركے خانہ كعبہ كے حجاج كا قتل عام كيا(۳۱۷ ھ ق)

14:31 - December 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1613495
بحرين كی قرمطی حكومت كے سربراہ ابو طاہر نے شہر مكہ پر حملہ كر كے اس شہرپر قبضہ كر ليا اور حجاج كا قتل عام كر كے ان كا تمام مال و اسباب لوٹ ليا
بحرين كی قرمطی حكومت كے سربراہ ابو طاہر نے شہر مكہ پر حملہ كر كے اس شہ رپر قبضہ كر ليا اور حجاج كا قتل عام كر كے ان كا تمام مال و اسباب لوٹ ليا-اس نے كعبہ میں نصب مقدس پتھر حجر الاسود كو بھی ،قيديوں اور ان كے مال واسباب كے ہمراہ بحرين میں منتقل كر ديا حجر الاسود كی چوری نے اس دور كے مسلمانوں كو ہلا كر ركھ ديا اور مسلمانوں میں غم وغصہ كی لہر دوڑ گئی-حجر الاسود ۲۲ سال تك بحرين كے قرمطيوں كے قبضح میں رہا یہاں تك كہ سن ۳۳۹ ھ ق كو فاطمی خليفہ كی كوشش سے وہ پتھر واپس لايا گيا –فرقہ قرمطی انتہائی گمراہ اور شديد قسم كے عقايد ركھتا تھا اور وہ اپنے مخالف مسلمانوں كو قتل كرنا جائز سمجھتا تھا-

نظرات بینندگان
captcha