كتاب" فضائل رمضان" كی كرغستان میں اشاعت

IQNA

كتاب" فضائل رمضان" كی كرغستان میں اشاعت

12:42 - August 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1680417
ادبی گروپ: روزے كی فضيلت سے آشنائی كے لیے كرغستان میں كتاب " فضائل رمضان" شائع ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔ یہ كتاب كرغسی اور روسی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق " شيخ روشن حاجی" كی كتاب " فضائل رمضان" كا اردو زبان سے روسی اور كرغسی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔ یہ كتاب تين ابواب پر مشتمل ہے۔
باب اول میں ماہ مبارك رمضان كے فضائل پر احاديث بيان كی گئی ہیں جبكہ دوسرے اور تيسرے باب میں بالترتيب شب قدراوراعتكاف كے فضائل بيان كیے گئے ہیں۔
284353

نظرات بینندگان
captcha