جرمنی میں انتظار كے موضوع پر فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

جرمنی میں انتظار كے موضوع پر فيسٹيول كا انعقاد

14:49 - August 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1812765
ثقافت وآرٹ گروپ: امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے جرمنی میں "انتظار" كے موضوع پر فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول كا اہتمام جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا تھا۔ اس فيسٹيول میں جرمن پروفيسر، جرمنی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير اور ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے خطاب كيا۔ اس كے علاوہ اس فيسٹيول میں انتظار كے موضوع پر كتاب نمائش بھی منعقد كی گئی تھی۔
445315

نظرات بینندگان
captcha